سسرال کے مسائل آج کل ہر دوسرے گھر کو درپیش ہیں۔ سسرال کے مسائل کئی طرح کے ہوتے ہیں، مثال کے طور پر بہو کو سسرال میں کوئی مقام حاصل نہ ہونا، بہو اور ساس کی لڑائی، بہو اور نند کے خراب تعلقات، بہو اور سسر کے خراب تعلقات وغیرہ۔
سسرال کے مسائل کیوں پیدا ہوتے ہیں
سسرال کے مسائل کیوں پیدا ہوتے ہیں، اس کی بنیادی طور پر دو بنیادی اقسام ہیں، دنیاوی اور روحانی۔ دنیاوی وجوہات میں سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ خاندان میں موجود ہر کوئی اپنے حقوق کا تو طلب گار ہوتا ہے مگر اس کے ذمے جو فرائض ہیں، وہ ان پر عمل کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ اسی طرح ساس بہو کو اپنی بیٹی کی بجائے غیر سمجھتی ہے، حالانکہ وہ اسے خود اپنی مرضی سے گھر لائی ہوتی ہے۔
سسرال کے مسائل کی ایک بڑی وجہ ایک اور بھی ہے جسے عام طور پر وجہ سمجھا ہ نہیں جاتا، اور وہ یہ ہے کہ سسرال کے مسائل کو قدرتی یا نیچرل سمجھ لیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے کو مسئلہ ہی خیال نہیں کریں گے اور اسے قدرتی خیال کرتے ہیں تو ہم اس مسئلے کا حل کیسے نکال پائیں گے، کیونکہ مسئلے کا حل تو صرف اسی صورت میں نکل سکتا ہے جب مسئلے کو مسئلہ سمجھا جائے۔ سسرال کے مسائل کو یہ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ ایسا تو ہر گھر میں ہوتا ہے، یا یہ کہ اس طرح کی ناچاکیاں تو چلتی رہتی ہیں۔
دنیاوی وجوہات
جس طرح ہم نے دنیاوی وجوہات دیکھیں، عام طور پر یہ وجوہات خودبخود پیدا نہیں ہو جاتیں، کیونکہ فطرتاً ہر کوئی نیک خصلت ہی ہوتا ہے۔ ایسی دنیاوی وجوہات شیطان کی طرف سے ہی پیدا ہوتی ہیں اور شیطان جادو، جنات اور نظر بد کی وجہ سے نیک خصلت کو بد خصلت میں تبدیل کر دیتا ہے۔ بہت سے معاشرے اپنی چند روزہ حرص یا ہوس کے نتیجے میں سگے رشتے داروں پر کالا جادو کرا دیتے ہیں، جس کی وجہ سے ناصرف سسرال بلکہ پورا معاشرہ درہم برہم ہو جاتا ہے۔
جادو یا جنات
اگر ہم سسرال کے مسائل حل کرنے کے لئے صرف جادو یا جنات کوختم کر دیں گے تو مسائل پھر بھی حل نہیں ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو یا جنات کی وجہ سے رشتوں میں نفرتیں پیدا ہو جاتی ہیں اور مسائل اس وقت تک حل نہیں ہوتے جب تک نفرتوں کی جگہ محبت نہیں لے لیتی۔ اس لئے ہمیں ایسے کلام، ایسے وظیفے یا ایسے عمل کی ضرورت ہے جو ناصرف جادو کو جڑ سے ختم کر دے بلکہ نفرت کی جگہ محبت بھی پیدا کر دے۔ خوش قسمتی سے چہل کاف کی صورت میں ایک ایسا انمول تحفہ موجود ہے جو ایسی تمام خصوصیات پر پورا اترتا ہے۔
چہل کاف اصل میں عربی زبان کا ایک ایسا کلام ہے جس میں چالیس کاف آتے ہیں، اور اسی لئے اسے چہل کاف کہا جاتا ہے۔ یہ کلام حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے۔ اس عمل کی اجازت حاصل کرنا بہت ضروری ہے اور بغیر اجازت کے یہ عمل کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے، کیونکہ اس عمل کے پیچھے نیک جنات کا ایک پورا نیٹ ورک موجود ہوتا ہے جو اس پڑھنے والے کی روحانی مدد کرتے ہیں۔
پیر، سکالر
یوں تو چہل کاف کی اجازت دینے والے بھی کئی پیر، متعدد سکالر موجود ہیں مگر آپ کو دیکھنا یہ ہے کہ آپ جہاں سے چہل کاف کی اجازت حاصل کر رہے ہیں، کیا وہ صرف اجازت دیتا ہے یا پھر آپ کو چہل کاف کے نیٹ ورک سے جوڑتا بھی ہے۔ ہمارا ادارہ اس حوالے سے منفرد ہے کہ ہم ناصرف چہل کاف کی اجازت دیتے ہیں بلکہ اجازت لینے والوں کا نام چہل کاف کے نیٹ ورک میں شامل کر دیا جاتا ہے جس سے فوری طور پر تمام کاموں میں جنات کی امداد شامل ہو جاتی ہے۔
اگر آپ سسرال کے تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں تو چہل کاف کے عامل بنیں اور سسرال کے مسائل کے حوالے سے پیش آنے والی تمام رکاوٹوں کو ختم کریں۔ چہل کاف کا عامل بننے کے لئے عملیات کے فن سے واقف ہونا ضروری نہیں ہے، اور یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے جس میں کوئی خاص پرہیز بھی نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لئے آفاق سپیریچوئل کلینک کے ان آفیشیل نمبرز پر رابطہ کریں:
+92-314-4168008
+92-321-4168008
۔۔۔