Chahal Kaaf

پسند کی شادی ایک ایسی خواہش ہے جس کی آج کل کے دور میں ہر نوجوان لڑکی اور لڑکے کو خواہش ہوتی ہے، بلکہ اگر ہم کہیں کہ یہ خواہش محض آج کل نہیں بلکہ ہر دور میں موجود رہی ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نوجوان ہر حد کراس کرنے اور ہر غلط کام کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو پسند کی شادی کی خواہش کوئی جرم نہیں بلکہ ایک ایسا حق ہے جسے اسلام نے بھی ہر مرد اور ہر عورت کو دیا ہے کہ وہ جسے پسند کرتے ہیں، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اس سے نکاح اور شادی کر لیں۔

پسند کی شادی میں کئی عوامل کارفرما ہوتے ہیں۔

بعض اوقات جس سے شادی کرنی ہوتی ہے وہی لڑکی یا وہی لڑکا شادی کے لئے رضامند نہیں ہوتا، کبھی لڑکی یا لڑکی کے والدین شادی کے لئے راضی نہیں ہوتے اور کبھی لڑکا یا لڑکی اور ان کے والدین تو راضی ہوتے ہیں مگر گھر کا کوئی قریبی رشتے دار اس شادی سے راضی اور خوش نہیں ہوتا۔ دوسرے لفظوں میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ پسند کی شادی نہ ہونے کی وجہ ہر کسی کی اپنی اپنی ہی ہوتی ہے۔

سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کسی کی پسند کی شادی کیوں نہیں ہو سکتی؟

اس کا جواب ہے کہ پسند کی شادی نہ ہونے کی دو طرح کی وجوہات ہوتی ہیں، ایک ظاہری یا دنیاوی وجوہات اور دوسرا روحانی وجوہات۔ ظاہری وجوہات کئی طرح کی ہو سکتی ہیں، مثال کے طور پر لڑکی یا لڑکے کا خوش شکل نہ ہونا، لڑکی یا لڑکے میں کوئی جسمانی عیب ہونا، لڑکے کی مالی حالت اچھی نہ ہونا، دونوں کے خاندان میں باہر شادی کا رواج نہ ہونا، وغیرہ۔ روحانی وجوہات میں نظر بدم جادو اور جنات کی شرارت کی وجہ سے انسان پسند کی شادی نہیں کر پاتا۔ اس لئے پسند کی شادی کرنے میں اگر کوئی رکاوٹ حائل ہے تو سب سے پہلے یہ معلوم کریں کہ وہ رکاوٹ دنیاوی ہے یا روحانی۔ اگر روحانی ہے تو کس نوعیت کی۔

!اگر کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے

اور وہ اس میں کامیابی حاصل نہیں کر پا رہا تو اس کا مطلب ہے کہ اسے کسی رہنماء کی مدد کی ضرورت ہے، جو اس کی رکاوٹوں کی تشخیص کرے اور اسے صحیح مشورہ دے۔ اس طرح کے تمام مسائل کے حل کے لئے آفاق سپیریچئل کلینک کے دروازے ہمیشہ آپ کے لئے کھلے ہیں۔

یوں تو یو ٹیوب اور کتابوں میں پسند کی شادی کے بے شمار وظائف موجود ہیں مگر یہ وظائف عمومی ہیں اور ہر ایک کے لئے مناسب نہیں ہیں۔ کچھ کتابوں میں تو پسند کی شادی کے سفلی اور شیطانی اعمال بھی دیئے ہوتے ہیں جن کا کرنا ناصرف خطرناک ہے بلکہ ایسا کام کرنے والا دائرہ اسلام سے بھی خارج ہو جاتا ہے۔

بہت سے نوجوان پسند کی شادی کے لئے جادوگروں کے پاس جاتے ہیں اور اس کے لئے کالے علم اور کالے جادو کا سہارا لیتے ہیں۔ اس سے بعض اوقات ان کا کام جلدی تو ہو جاتا ہے مگر جادوگروں نے جن شریر جنات اور شیاطین کو کام کرنے کے لئے لگایا ہوتا ہے، وہ ساریزندگی پیچھا نہیں چھوڑتے اور ایسا انسان ایک مسئے سے نکل کر دوسرے مسئلے میں پھنس جاتا ہے۔

!چہل کاف ایک ایسا عمل ہے

چہل کاف ایک ایسا عمل ہے جو ناصرف پسند کی شادی میں حائل تمام روحانی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس حوالے سے جو ظاہری دنیاوی رکاوٹیں ہوتی ہیں وہ بھی اس عمل سے ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر کسی کی جادو کی وجہ سے پسند کی شادی نہیں ہو رہی تو بھی چہل کاف سے ہو جاتی ہے اور کسی کی جنات کی وجہ سے پسند کی شادی نہیں ہو رہی تو یہ مسئلہ بھی چہل کاف کے عمل سے حل ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر جادو، جنات کا مسئلہ نہیں ہے، پھر بھی پسند کی شادی میں رکاوٹ ہے تو بھی چہل کاف سے یہ رکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔

چہل کاف اصل میں تین اشعار پر مشتمل ایک ایسا کلام ہے جس میں چالیس کاف آتے ہیں۔ یہ کلام پیرانِ پیر حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے۔ اس عمل کی اجازت حاصل کرنا بہت ضروری ہے اور بغیر اجازت کے یہ عمل کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے، کیونکہ اس عمل کے پیچھے نیک جنات کا ایک پورا نیٹ ورک موجود ہوتا ہے جو اس پڑھنے والے کی روحانی مدد کرتے ہیں۔

روحانی علاج میں قرآن مجید کا کردار

یوں تو چہل کاف کی اجزت دینے والے بھی کئی لوگ موجود ہیں مگر آپ کو دیکھنا یہ ہوگا کہ آپ جس جگہ سے چہل کاف کی اجازت لے رہے ہیں، کیا وہ صرف اجازت دیتا ہے یا پھر آپ کو چہل کاف کے نیٹ ورک سے جوڑتا بھی ہے۔ ہمارا ادارہ اس حوالے سے منفرد ہے کہ ہم ناصرف چہل کاف کی اجازت دیتے ہیں بلکہ اجازت لینے والوں کا نام چہل کاف کے نیٹ ورک میں شامل کر دیا جاتا ہے جس سے فوری طور پر تمام کاموں میں جنات کی امداد شامل ہو جاتی ہے۔

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو چہل کاف کے عامل بنیں اور اس حوالے سے پیش آنے والی تمام رکاوٹوں کو ختم کریں۔ چہل کاف کا عامل بننے کے لئے عملیات سے واقف ہونا ضروری نہیں، اور یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے جس میں کوئی خاص پرہیز نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لئے آفاق سپیریچوئل کلینک کے ان آفیشیل نمبرز پر رابطہ کریں:

+92-314-4168008

+92-321-4168008

 

Chahal Kaaf solution to love marriage problems

Marriage of choice is a wish that every young girl and boy in today’s age wishes for, but it would not be wrong if we say that this wish has existed not only today but in every age. To realize this desire, the youth are ready to cross any limit and do any wrongdoing. If you see, the desire for marriage of choice is not a crime. But a right that Islam has given to every man and every woman to get married to whomever they like, living in the realm of Shariat.

There are many factors that contribute to a marriage of choice. Sometimes the girl or the boy who is to be married does not agree to the marriage, sometimes the girl or the girl’s parents do not agree to the marriage and sometimes the boy or the girl and their parents agree, but someone close to the house. The relative is not satisfied and happy with this marriage. In other words, we can say that everyone has their own reasons for not having a marriage of choice.

The most important question

The most important question is why one cannot have a marriage of one’s choice. The answer is that there are two types of reasons for non-marriage of choice, one is external or worldly reasons and the other is spiritual reasons. The external reasons can be various, for example, the girl or boy is not good looking, there is any physical defect in the girl or boy, the financial condition of the boy is not good, there is no custom of marriage outside the family of both, etc. Ignoring spiritual reasons, a human being cannot get married due to the evil of magic and jinn. Therefore, if there is any obstacle in getting married of your choice, First find out whether that obstacle is worldly or spiritual. If it is spiritual then of what kind?

If someone wants to get married and is not successful in it, it means that he needs the help of a guide, who will diagnose his obstacles and give him the right advice. The doors of Afaq Spiritual Clinic are always open for you to solve all such problems.

Thus, there are numerous benefits of marriage of choice in YouTube and books, but these benefits are general and not suitable for everyone. In some books, the evil and evil acts of marriage of choice are also given, which are not only dangerous to do, but the person who does such an act is also excluded from Islam.

Magicians for marriage of choice

Many young people go to magicians for marriage of choice and resort to black knowledge and black magic for the same. This sometimes gets their work done quickly, but the evil jinn and devils that the magicians have employed to work. They do not leave the whole life behind and such a person gets stuck in one problem after another.

Chahal Kaaf is a process that not only removes all the spiritual obstacles in the marriage of choice, but also removes the external worldly obstacles in this regard. If the marriage of one’s choice is not getting due to magic. Then it is done by Chahal Kaaf and if the marriage of one’s choice is not getting due to jinn, then this problem is also solved by the process of Chahal Kaaf. Also, if magic, not the problem of jinn, still stands in the way of a marriage of choice. This obstacle is removed by Chahal Kaaf.

Chahal Kaaf

Chahal kaaf is originally a three verse poem with forty kaafs. This word is attributed to Piran-e-Pir Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (may Allah have mercy on him). It is very important to get permission for this process and doing it without permission can cause harm, because behind this process there is a whole network of benevolent spirits who help the reciter spiritually.

So there are many people who give permission for Chahal Kaaf, but you have to check that the place you are taking permission for Chahal Kaaf from, does it only give permission or also connects you to the Chahal Kaaf network. Is. Our organization is unique in that we not only allow Chahal Kaaf. But the names of those seeking permission are added to the Chahal Kaaf network, which immediately includes the support of the giants in all activities.

If you want to have a marriage of your choice, then become a Chahal Kaaf and remove all obstacles in this regard. It is not necessary to be familiar with the practice to perform Chahal Kaaf, and the practice can be performed by anyone with no special restrictions.

For more information, contact Afaq Spiritual Clinic on these official numbers:

+92-314-4168008

+92-321-4168008