chahal kaaf ka amal

کاروبار کرنا انبیاء اور اولیاء کی سنت ہے اور آمدنی کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔ کاروبار تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن کاروبار ہر کسی کا چلتا نہیں۔ اس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ ان وجوہات کی دو اقسام ہیں، ایک دنیاوی یا ظاہری وجوہات اور دوسری روحانی وجوہات۔

سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ دنیاوی یا ظاہری وجوہات کون کون سی ہیں۔

 دنیاوی وجوہات میں پہلی اور بنیادی وجہ مناسب منصوبہ بندی ہے، اگر منصوبہ بندی درست نہ ہو تو کاروبار کی کامیابی کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح بعض لوگ کاروبار کرنے سے پہلے مکمل تحقیق نہیں کرتے، تو کاروبار میں کمزور تحقیق کی وجہ سے بھی کاروبار میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ کاروبار کے لئے مناسب سرمایہ کا ہونا ضروری ہوتا ہے، کچھ لوگ کم سرمایہ کاری کی وجہ سے بھی ناکام ہوتے ہیں۔ بہت سے لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی میں کوئی کاروبار شروع کر لیتے ہیں مگر انہیں اس کاروبار کا ذرا بھی تجربہ نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے انہیں اس کاروبار میں ناکامی کامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ کاروبار کے لئے قابل اعتماد ٹیم کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اگر کسی کی کاروباری ٹیم قابل یا بھروسہ کے لائق نہیں ہے تو وہ بھی کاروبار میں ناکام ہو جاتا ہے۔ اس حوالے سے ملکی یا عالمی حالات بھی بہت اثرانداز ہوتے ہیں۔ اگر ملکی یا بین الاقوامی حالات کسی کاروبار کے لئے سود مند نہیں ہیں تو اس کاروبار میں بھی خسارے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

کاروبار میں ناکامی کی روحانی وجوہات

جہاں تک کاروبار میں ناکامی کی روحانی وجوہات کا تعلق ہے تو اس میں جادو اور جنات کے معاملات سر فہرست ہیں۔ اگر کسی پر جادو کرا دیا جائے تو اس کا کاروبار شدید متاثر ہو جاتا ہے۔ اسی طرح اگر کاروباری معاملات والی جگہ پر جنات کا بسیرا ہو تو پھر بھی کاروبار شدید متاثر ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نظر بد کی وجہ سے بھی چلتے ہوئے کاروبار ختم ہو جاتے ہیں۔

کاروبار میں رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے بے شمار وظائف نا صرف یو ٹیوب پر موجود ہیں بلکہ کئی کتابوں میں بھی موجود ہیں۔ مگر یہ وظائف ہر کسی کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر نہیں بنائے گئے، کیونکہ ہر کسی کی کاروباری مسائل کی وجہ مختلف ہوتی ہے، اس لئے ہر کسی کو ہر وظیفے سے فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ اس طرح کی تمام رکاوٹوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے چہل کاف کے عمل سے زیادہ پرتاثیر شاید ہی کوئی اور عمل ہو۔

چہل کاف

چہل کاف اصل میں عربی زبان کے اشعار پر مشتمل ایک ایسا کلام ہے. جس میں چالیس کاف آتے ہیں۔ یہ کلام حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے۔ اس عمل کی اجازت حاصل کرنا بہت ضروری ہے اور بغیر اجازت کے یہ عمل کرنے سے نقصان ہو سکتا ہے، کیونکہ اس عمل کے پیچھے نیک جنات کا ایک پورا نیٹ ورک موجود ہوتا ہے جو اس پڑھنے والے کی روحانی مدد کرتے ہیں۔

یوں تو چہل کاف کی اجازت دینے والے بھی کئی لوگ موجود ہیں مگر آپ کو دیکھنا یہ ہوگا کہ آپ جس جگہ سے چہل کاف کی اجازت لے رہے ہیں، کیا وہ صرف اجازت دیتا ہے یا پھر آپ کو چہل کاف کے نیٹ ورک سے جوڑتا بھی ہے۔ ہمارا ادارہ اس حوالے سے منفرد ہے کہ ہم ناصرف چہل کاف کی اجازت دیتے ہیں بلکہ اجازت لینے والوں کا نام چہل کاف کے نیٹ ورک میں شامل کر دیا جاتا ہے جس سے فوری طور پر تمام کاموں میں جنات کی امداد شامل ہو جاتی ہے۔

چہل کاف کے عامل بنیں

اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو چہل کاف کے عامل بنیں اور اس حوالے سے پیش آنے والی تمام رکاوٹوں کو ختم کریں۔ چہل کاف کا عامل بننے کے لئے عملیات سے واقف ہونا ضروری نہیں، اور یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے جس میں کوئی خاص پرہیز نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لئے آفاق سپیریچوئل کلینک کے ان آفیشیل نمبرز پر رابطہ کریں:

+92-314-4168008

+92-321-4168008

چہل کاف سے سسرال کے مسائل کا حل

چہل کاف سے پسند کی شادی کے مسائل کا حل