
جاب کے مسائل بھی آج کل بہت عام ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے روحانی وجوہات کے علاوہ دنیاوی وجوہات بھی کارفرما ہوسکتی ہیں۔ حکومت کا کردار بھی اس سلسلے میں اہم ہے۔ اگر کوئی گورنمنٹ جاب کرنا چاہتا ہے اور حکومت اس کے متعلقہ شعبے میں کوئی جاب ہی مہیا نہیں کر رہی تو اس کا ذمہ دار جادو ٹونہ نہیں بلکہ حکومت ہے۔ اسی طرح اگر جابز اور نوکریاں موجود ہیں مگر آپ کے پاس اس نوکری سے متعلقہ ڈگری نہیں ہے تو بھی وجہ دنیاوی ہے، روحانی نہیں۔ تجربہ بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس متعلقہ شعبے کا تجربہ ہی نہیں ہے تو پھر بھی آپ کو یقیناً جاب نہیں مل سکے گی۔ اگر آپ کے پاس نوکری کے لئے تعلیم بھی مکمل ہے، تجربہ بھی ہے مگر آپ جاب کے لئے کوشش ہی نہیں کر رہے، اپلائی ہی نہیں کر رہے یا اگر اپلائی کرتے ہیں تو صرف ایک دو جگہ پر، تب بھی وجہ دنیاوی ہوگی اور آپ کو خود کو بہتر بنانا پڑے گا۔
جاب سے متعلقہ جادو کی کئی علامات ہو سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر آپ کا جاب کے لئے اپلائی کرنے کا دل ہی نہیں کرتا، اگر جاتے ہیں تو ذہن ساتھ نہیں دیتا، جانے میں بلا وجہ دشواریاں پیش آتی ہیں، رکاوٹیں آنے لگتی ہیں، سرے سے کوئی جاب نہیں ہوتی، اگر کوئی جاب ہو جائے تو اپوائنٹمنٹ لیٹر نہیں ملتا، متعلقہ ادارے سے کال نہیں آتی، انٹرویو کے وقت محکمے کے لوگ تسلی دیتے ہیں کہ ہم آپ کو ضرور بلائیں گے لیکن پھر بھی نہیں بلاتے، اس طرح سالہا سال گزر جاتے ہیں، ریفرنس ہونے کے باوجود بات نہیں بنتی، نوکری مل جائے تو کام کرنے کا دل نہیں کرتا، اگر کام کرنے کا دل کرے تو وہاں ماحول اچھا نہیں ملتا، بے جا سختیاں کی جاتی ہیں،
بھرپور کام کرنے کے باوجود عزت نہیں ہوتی، بلاوجہ الزامات لگائے جاتے ہیں، لابنگ اور گروپ بندی کر کے نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے، خواہ مخواہ نیچا دکھایا جاتا ہے، مناسب تنخواہ نہیں دی جاتی، ترقی اور پروموشن روک دی جاتی ہے، تنخواہ اور سیلری میں کمی کر دی جاتی ہے، دیر تک کام لیا جاتا ہے، بونس اور کمیشن نہیں دیئے جاتے، نوکری میں ناکام کرنے کا ہر حربہ آزمایا جاتا ہے، یہاں تک کے تنگ آ کر نوکری چھڑوا کر گھر بٹھا دیا جاتا ہے۔ دوسرے ملک میں اچھا کام کرتے رہے ہیں مگر اب وہاں سے واپس اپنے ملک آ کر کوئی کام نہیں مل رہا، کوئی ملازمت نہیں مل رہی اور نہ ہی ادھر واپس جانے کا کوئی سبب بن رہا ہے۔ اس طرح کی علامات بتاتی ہیں کہ رزق کی بندش کا جادو کیا گیا ہے یا خاص طور پر جاب کا جادو کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی جاب، کاروبار یا رزق کے حوالے سے اس طرح کی رکاوٹوں کا سامنا کر رہے ہیں تو جلد از جلد اپنے علاقے میں موجود کسی مستند روحانی معالج سے رابطہ کریں۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی روحانی معالج موجود نہ ہو تو آپ نہایت اعتماد اور یقین کے ساتھ آفاق سپیریچول کلینک سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ آفاق سپیریچول کلینک کی آن لائن سروسز سے دنیا بھر میں کئی لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ رابطے کے لئے آپ ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Call or Whatsapp : 0314 4168008, 0321 4168008