
جادو اور خاص طور پر کالا جادو ایک ایسی چیز ہے جو زندگی کے کئی شعبوں پر اثر انداز ہو کر متاثر کرتا ہے، جن میں سے ایک اہم شعبہ انسان کی ازدواجی زندگی ہے۔ بہت سے معاملات میں جادو کا وہم بھی ہوتا ہے، یعنی انسان یہ سمجھ رہا ہوتا ہے کہ مجھے جو پریشانی لاحق ہے اس کی وجہ جادو ہے لیکن حقیقت میں انسان کی اپنی کوتاہیاں ہوتی ہیں۔ اب یہاں اہم سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ مسئلہ جادو کی وجہ سے ہے۔ اس کا صحیح جواب جتنا بظاہر آسان نظر آتا ہے، اتنا ہے نہیں۔ اصلی حقائق تو ایک مستند روحانی معالج ہی بتا سکتا ہے، تاہم اگر شادی سے متعلقہ مسائل کی اگر بظاہر کوئی وجہ نظر نہ آ رہی ہو تو عام طور پر اس کے پیچھے جادو ہی کارفرما ہوتا ہے۔
شادی کے حوالے سے جو جادوگر جادو کرتے ہیں وہ بالعموم کسی ایک یا زیادہ جنوں کو متعلقہ شخص پر متعین کر دیتے ہیں جو اس شخص کی زندگی میں پریشانیاں لے کر آتا ہے۔ جب پریشانیوں میں مبتلا ایسا مریض وظائف پڑھتا ہے تو تھوڑی دیر کے لئے اس پر متعین جنات اسے چھوڑ دیتے ہیں، مگر جونہی وظائف ختم ہوتے ہیں تو وہ دوبارہ آ جاتے ہیں۔ جب تک جادو کی نوعیت کا علم نہ ہو اس وقت تک یہ بتانا مشکل ہوتا ہے کہ کون سے وظیفے کی کتنے دن تک اور کتنی تعداد میں تکرار کرنے سے جادو مکمل طور پر بے اثر ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے جادو کے لئے قابل روحانی معالج نہایت اہمیت رکھتا ہے ۔
جادو کی وجہ سے ازدواجی مسائل میں جو نہایت اہم مسائل دیکھنے میں آتے ہیں ان میں شادی نہ ہونا، رشتے نہ آنا، رشتے آنا مگر بات نہ بننا، بات بن جائے تو فائنل نہ ہونا، بات فائنل ہو جائے تو طلاق کے خطرات لاحق ہونا، طلاق کے مسائل، شوہر کی بے راہ روی، شوہر کا غیر عورتوں میں دلچسپی لینا، شادی کے بعد دشمنوں کا ازدواجی معاملات میں خرابی پیدا کرنا، دشمنوں کا لڑائی جھگڑا اور جادو ٹونے کرانا، بے اولادی ہونا، ساس، سسر، نندوں کے مسائل پیدا ہونا، ساس کا گھر میں حاکمیت چاہنا، طلاق بھی ہو جائے تو بھی اسے کوئی سروکار نہ ہونا، شادی کے بعد دوسرے ملک جانے میں مسائل کا سامنا، ویزا کے لئے اپلائی کرنا مگر ویزہ جاری نہ ہونا، باہر جانے کے تمام پراسس مکمل ہونا مگر سسرال کی طرف سے رکاوٹیں پیش آنا، اگر زبردستی باہر جانا چاہیں تو نا چاکی اور طلاق کے خطرات لاحق ہونا، وغیرہ۔
اگر آپ بھی ازدواجی زندگی یا شادی کے حوالے سے اس طرح کی خرابیوں سے دوچار ہیں تو فوری طور پر اپنے علاقے میں موجود کسی مستند روحانی معالج سے رابطہ کریں۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی روحانی معالج موجود نہ ہو تو آپ بلا جھجھک آفاق سپیریچول کلینک سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ آفاق سپیریچول کلینک کی آن لائن سروسز سے دنیا بھر میں ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ رابطے کے لئے آپ ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Call or Whatsapp : 0314 4168008, 0321 4168008