ہمارے ادارے کی خصوصیات
روحانی علاج تو دنیا بھر میں بہت سے افراد اور ادارے کر رہے ہیں مگر اہم سوال یہ ہے کہ ہم آفاق سپیریچوئل کلینک کا انتخاب کیوں کریں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ادارے کی کچھ منفرد خصوصیات ایسی ہیں جو دنیا بھر کے اداروں میں نہیں پائی جاتیں۔ مثال کے طور پر:
یہ ادارہ ایسا مستقل اور مضبوط روحانی علاج کرتا ہے جس کے بعد کسی اور روحانی شخصیت یاکسی آستانے پر جانے کی محتاجی ختم ہوجاتی ہے۔
اصل میں صرف روحانی علاج کرنا آدھا کام ہے جس کی وجہ سے جادو، جنات، نظر بد، شیاطین اور دشمن جادوگر بار بار حملہ آور ہو کر بیمار، ناکام اور پریشان کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ جبکہ علاج کے ساتھ حصار، حفاظت، تحفظ، دفاع اور روحانی سیکیورٹی فراہم کرنا مکمل کام ہے جس میں ہمارے ادارے کو انفرادیت حاصل ہے۔
ہمارے ادارے سے علاج کرانے پر آپ کو اس عمل کا مالک بنا دیا جاتا ہے جس کے ذریعے روحانی علاج کیا جاتا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ضرورت کے وقت آپ خود اس عمل کو آئندہ پیش آنے والے مسائل کے وقت استعمال کر سکتے ہیں اور اپنے مسائل مستقبل میں خود حل کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
اگر آپ کا دشمن مسلسل وار کر رہا ہو تو اس کے محاذ کو توڑ دیا جاتا ہے تاکہ دشمن منہ کی کھائیں اور دشمنوں کے دانت کھٹے ہوں۔
آپ آئندہ اپنا، اپنے گھر والوں کا اور دوست احباب کا اہم امور کے سلسلے میں استخارہ خود کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔