What is Ruhani Istikhara
روحانی استخارہ
استخارےکے حوالے سے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے بہت تاکید فرمائی ہے۔فرمایا: (ماندم من استشار وما خیرمن استخار) یعنی مشورہ کرنے والا شرمسار نہیں ہوگا اور استخارہ کرنے والا ناکام نہیں ہوگا۔
استخارہ اصل میں خود کرنا سنت ہے یعنی جسے مسئلہ درپیش ہو وہ اپنا استخارہ خود کرے۔ اس کے لیے احادیث میں استخارے کی مسنون دعائیں موجود ہیں۔ مگر بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ استخارے میں نظر آنے والے اشارات عوام الناس کو سمجھ نہیں آتے اور اسی لیے وہ روحانی معالج سے استخارہ کروانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ روحانی معالج مسنون دعاؤں کے علاوہ بھی مختلف طریقوں سے معاملات کو چیک کرتےہیں جنہیں غلط فہمی کی بنیاد پر استخارے کا نام دے دیا جاتا ہے۔
اگر آپ اپنے کئی مسئلے میں پریشان ہیں تو پہلی فرصت میں آفاق سپیریچوئل کلینک سے رابطہ کر کے اپنا استخارہ اور حساب کروائیں۔ بالعموم ان معاملات میں استخارہ کیا جاتا ہے
آپ کو پیش آنے والی مشکلات قدرت کی طرف سے آزمائش یا سزا ہے یا پھر کسی دشمن کی کارستانی۔
بہن، بیٹی یا بیٹے کی شادی میں رکاوٹ اور تاخیر کی کیا وجہ ہے۔
سسرال اور رشتے داروں کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یا انسانی۔
فلاں لڑکی اور لڑکے کی شادی کیسی رہے گی۔ اگر نامناسب ہو تو نکاح اور رشتے سے ہی گریز کر لیا جائے۔
کاروبار نہیں چلتا یا پھر چلتے چلتے رک گیا ہے، اس کی وجہ روحانی ہے یا انسانی۔
معاشی مسائل ہیں، قرض بڑھ چکا ہے ، اس کی کیا وجہ ہے اور حل کیا ہے۔
ملازمت نہیں ملتی، ملازمت ہے مگر پروموشن نہیں ہو رہی ، انکریمنٹ نہیں لگتا، باس اور کولیگز پریشان کرتے ہیں ۔ ان مسائل کی کیا وجہ ہے اور کیسے حل ہوں گے۔
ساس، نند، دیور، جیٹھانی نے پریشان کر رکھا ہے ، وجہ کیا ہے اور حل کیا۔
شوہر کے مسائل۔ مثال کے طور پر شوہر محبت نہیں کرتا، غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے، خرچہ نہیں دیتا، ماں ، بہن، بھابھیوں یا بھائیوں کی بات مانتا ہے ، اس کی کیا وجہ ہے اور حل کیا ہے۔
گھر کا کوئی فرد یا شوہر نشے کا عادی ہو گیاہے یا غلط کاموں میں پڑ گیا ہے، اس کی کیا وجوہات ہیں اور ٹھیک کیسے ہوں گی۔
اس طرح کےمسائل کی وجہ اور ان کا حل جاننے کے لیے ہمارے ادارے سے استخارہ اور عمل سیکھیں اور اپنی زندگی میں خوشیاں بھر لیں۔